![]() |
image Download from Pexels.Com |
جب آپ کسی کو پریشان یا بجھتا ہوا دیکھیں تو اس کے سامنے اس کی خوبیاں بیان کریں ۔اس کے سامنے زندگی کے خوبصورت دنوں ، یادوں اور امیدوں کا ذکر کریں ۔
اسے بتائیں کہ وہ اچھا انسان ہے تا کہ وہ پھر سے جی اٹھے ۔
لوگوں کی زندگیوں میں رنگ بھرنا شروع کریں آپ کی زندگی خودبخود رنگیں اور خوبصورت ہو جائے گی ۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💜
Tags:
Urdu Quotes